ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا۔ اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علا قوں میں شدیددھند/ سموگ چھائے رہے گی۔ شدید دھند کے باعث ان مذکورہ علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا۔ | 23 جنوری, 2024 منگل |
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا۔ اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علا قوں میں شدیددھند/ سموگ چھائے رہے گی۔ شدید دھند کے باعث ان مذکورہ علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا۔ | 24 جنوری, 2024 بدھ |
ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں موسم شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش /برفباری کا امکان۔ پنجاب ، خیبر پختونخوااور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں شدیددھند/ سموگ چھائے رہے گی۔ | 25 جنوری, 2024 جمعرات |
No comments:
Post a Comment