رام ہندوؤں کے ایک اہم دیوتا ہیں۔ ہندو روایات کے مطابق سیتا، رام کی اہلیہ تھیں۔ انھیں ’سیتا ماتا‘ کہا جاتا ہے۔ ان کا تعلق موجودہ نیپال کے جنک پور علاقے سے تھا
یہ بہت قدیم نہیں ہیں اور بیشتر مغل حکمرانوں اور اودھ کے نوابین کے عہد میں تعمیر کی گئی تھیں۔ ایودھیا اتر پردیش کے دارالحکومت تاریخ شہر لکھنؤ کے مشرق میں 140 کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے۔
- 1989 میں خود بگھوان رام کے نام سے ملکیت کا ایک مقدمہ الہ آبادہائی کورٹ میں دائر کیا گیا۔
- 25 ستمبر1990 کو بی جے پی کے سینئیر رہنما ایل کے اڈوانی نے گجرات کے سومناتھ مندر سے ایودھیا تک ایک رتھ یاترا کی مہم شروع کی۔ اس مہم میں لاکھوں ہندو شریک ہوئے
informative
ReplyDelete